July 11, 2020

ممبئی بم دھماکوں کے مجرم یوسف میمن کا انتقال

ممبئی بم دھماکوں کے مجرم یوسف میمن کا انتقال

ممبئی-27 جون( اردو لیکس) ممبئی سلسلہ وار دھماکہ کیس کے مجرم  یوسف میمن کا  مہاراشٹرا کے ناسک کی ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل میں انتقال ہوگیا۔  57 سالہ یوسف نے صبح میں سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی ۔ اسے ڈسٹرکٹ سیول ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں وہ علاج کے دوران صبح تقریباً 10:45  انتقال کرگیا۔یوسف میمن مفرور ملزم ٹائیگر میمن کے بھائی تھے 

Post source : Urduleaks