July 11, 2020

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمودعلی کورونا سے متاثر

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمودعلی کورونا سے متاثر

حیدرآباد-29 جون( اردو لیکس) تلنگانہ کے وزیر داخلہ کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ محمود علی کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا رپورٹ پازیٹیو آئی، وہ اس وقت اپولو ہاسپٹل میں علاج ہیں۔ واضح رہے کہ ان کے پانچ گن مینوں کے کرو نا ٹیسٹ کروانے پر مثبت رپورٹ آئی تھی،حکام کے مطابق کل شام وہ دواخانےسے رجوع ہوئے۔

Post source : Urduleaks