July 11, 2020

حیدرآباد میں لگاتار کورونا کے کیسس میں اضافہ

حیدرآباد میں لگاتار کورونا کے کیسس میں اضافہ

حیدرآباد 29 جون (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے 975 کیسس درج ہوئے۔ ان میں سے 861 جی ایچ ایم سی کے حدود میں سامنے آئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6 متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

Post source : Urduleaks