July 11, 2020

حیدرآباد میں کورونا کی ویکسین تیار

حیدرآباد میں کورونا کی ویکسین تیار

حیدرآباد -29 جون ( اردو لیکس)  حیدرآباد کی فارما کمپنی بھارت بائیوٹک نے کورونا وائرس کا ویکسین تیار کرلیا ہے اور آیندہ ماہ جولائی سے اس ویکسین کا انسانوں پر تجربہ شروع کردیا جائے گا ۔ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے بھارت بائیوٹک کو انسانوں پر تجربہ کرنے کی اجازت دے دی ہے ڈرگ کنٹرول نے دو مرحلے میں کلینکل ٹرائل منعقد کرنے کی اجازت دی ہے بھارت بائیوٹک نے حیدرآباد کے جنیوم ویلی بائیو سیفٹی لیول -3 کے ساتھ مل کر ویکسین تیار کیا ہے 

Post source : Urduleaks