July 11, 2020

ڈپٹی اسپیکر تلنگانہ اسمبلی بھی کورونا وائرس سے متاثر

ڈپٹی اسپیکر تلنگانہ اسمبلی بھی کورونا وائرس سے متاثر

حیدرآباد -30 جون ( اردو لیکس)  تلنگانہ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پدما راو گوڈ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں پدما راو کے علاوہ ان کے دو لڑکے بھی متاثر ہوجانے کی اطلاع ہے ڈپٹی اسپیکر کے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد خاندان کے دیگر ارکان ھوم کورنٹائن ہوگئے ہیں جبکہ پدما راو گوڈ شہر کے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں آج صبح ہی ریاست کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کی رپورٹ بھی کورونا مثبت پائی گئی جس پر وہ ہاسپٹل میں شریک ہوگئے ہیں 

Post source : Urduleaks