July 11, 2020

پاکستانی فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل

پاکستانی فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل

نئی دہلی- یکم جولائی( اردو لیکس)پاکستانی فوج میں ایک خاتون افسر کو پہلی مرتبہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔  پاکستانی فوج کی میڈیکل کور سے وابستہ میجر جنرل نگار جوہر خان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی جو اس عہدہ پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر ہیں، ساتھ ہی  لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کیا گیا ہے۔

Post source : Urduleaks