August 05, 2020

کورونا: تلنگانہ میں ڈگری میں داخلوں کا عمل ملتوی

کورونا: تلنگانہ میں ڈگری میں داخلوں کا عمل ملتوی

حیدرآباد1 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ میں ڈگری میں داخلوں کا عمل ملتوی کردیا گیا ہے۔ داخلوں کیلئے دوست کے ذریعہ آج سے داخلوں اورویب آپشن کے عمل کا آغازہونےوالا تھا جسے ملتوی کردیا گیاہے۔ کنوینرلمبادری نے بتایا کہ کورونا کی وباء کے پیش نظر ڈگری میں داخلوں کا عمل ملتوی کردیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks