August 14, 2020

گوا جانے والوں کیلئے خوشخبری

گوا جانے والوں کیلئے خوشخبری

پاناجی 1 جولائی(اردولیکس) گوا کے وزیرسیاحت منوہرنے بتایا کہ 2 جولائی سے سیاحوں کو گوا آنے کی اجازت دی جائے گی۔ انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں250 ہوٹلس کو اجازت دے دی گئی ہے۔ البتہ انھوں نے کہا کہ جن افراد نے پہلے سے ہی ہوٹل کی بکنگ کروائی ہے انھیں ہی گوا آنے کی اجازت رہے گی۔

Post source : urduleaks