October 24, 2020

اور آج آئی جی میل کی باری!

اور آج آئی جی میل کی باری!

حیدرآباد- یکم جولائی( اردو لیکس) ہم نے عام طور پر کچھ تکنیکی خرابیوں کو  سوشل میڈیا ایپس بالخصوص واٹس ایپ، فیس بک، ٹیوٹر اور انسٹاگرام میں دیکھا ہے  لیکن آج شام ہندوستان کے ساتھ کئی ممالک کے عوام نے جی میل سروسس میں بھی تیکنیکی خرابی دیکھی ۔ جس کی وجہ سے جی میل کام کرنا بند کردیا ۔ کئی صارفین نے اسے محسوس کرتے ہوئے ٹیوٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس بات کی شکایت کی کہ جی میل کام کرنا بند کردیا ہے  تاہم جی میل کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ۔

Post source : Urduleaks