August 04, 2020

ٹی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی بھی کورونا سے متاثر!

ٹی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی بھی کورونا سے متاثر!

نلگنڈہ -3 جولائی ( اردو لیکس)  تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت ٹی آر ایس کی ایک اور رکن اسمبلی کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہے ذرائع کے مطابق بھونگیر ضلع کے آلیر اسمبلی حلقہ سے نمایندگی کرنے والی خاتون رکن اسمبلی جی سنتیا کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی اور وہ یشودھا ہاسپٹل میں زیر علاج ہے ان کے شوہر مہیندر ریڈی کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا لیکن ان کی رپورٹ نہیں آئی ۔ریاست میں اب تک ٹی آر ایس کے 5 ارکان اسمبلی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں 

Post source : Urduleaks