August 05, 2020

تلنگانہ کے ان اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا انتباہ

تلنگانہ کے ان اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا انتباہ

حیدرآباد 4 جولائی (اردولیکس)محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ تلنگانہ کے اضلاع سنگاریڈی،میدک،سدی پیٹ،وقارآباد،رنگاریڈی،میڑچل ،ملکاجگری،حیدرآباد،یادادری بھونگیر،محبوب نگر،نارائن پیٹ،ونپرتی،جوگولامباگدوال،ناگرکرنول،نلگنڈہ،سوریہ پیٹ،کھمم،جنگاوں،بھدرادری کوتہ گوڑم،ملگ،ورنگل اربن،ورنگل رورل،محبوب آباد میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر اور کئی مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Post source : urduleaks