August 05, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 1850 کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 1850 کیسس

 

 

حیدرآباد4-جولائی(اردو لیکس)حیدرآباد میں آج کورونا‌کے کیسس کی ریکارڈ تعداد درج ہوئی ہے۔ تلنگانہ بھرمیں آج کوروناکے1850 کیسس درج ہوئے ہیں جن میں 1572کیسس جی ایچ ایم سی کے حدود کے ہیں۔ تازہ طورپر اس وایرس سے افراد‌کی موت ہوئی تاحال ریاست میں اس وایرس سے مرنے والوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی