August 04, 2020

کورٹلہ پولیس نے قمار بازی میں مصروف 8 افراد کو گرفتار کرلیا

کورٹلہ پولیس نے قمار بازی میں مصروف 8 افراد کو گرفتار کرلیا

کورٹلہ – 5 جولائی ( اردو لیکس )کورٹلہ کے قریب ماداپور میں پولیس نے ایک باغ میں دھاوا کرتے ہوئے قمار بازی میں مصروف 8 افراد کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ہونے والوں میں بزرگ افراد بھی شامل ہیں سب انسپکٹر راجہ پریملا کی قیادت میں منظم کئے گئے اس دھاوے کے دوران تقریباً25 ہزار نقد ،8 موبائل فون، 7 موٹر بائیک ضبط کرلیا گیا اور ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے 

Post source : Urduleaks