August 04, 2020

چیف منسٹرتلنگانہ کے کورونا سے متاثر ہونےکی جھوٹی خبر۔ اخبارکے ایڈیٹرکے خلاف کیس درج

چیف منسٹرتلنگانہ کے کورونا سے متاثر ہونےکی جھوٹی خبر۔ اخبارکے ایڈیٹرکے خلاف کیس درج

حیدرآباد 7 جولائی( اردولیکس) چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراوسے متعلق جھوٹی خبرشائع کرنے والے اخبارکے ایڈیٹرکے خلاف حیدرآباد کی پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ شہر سے شائع ہونے والے ایک اخبارمیں چیف منسٹرچندرشیکھرراوکے کورونا وائرس سے متاثرہونے کی جھوٹی خبر شائع کی گئی جس پررحمت نگرسے تعلق رکھنے والے الیاس نامی شخص نے شکایت درج کروائی جس پرجوبلی ہلزپولیس نے کیس درج کرلیا۔

Post source : Urduleaks