August 04, 2020

وندے بھارت مشن۔ امریکہ اورہندوستان کے درمیان چلائی جارہی ہیں 36 پروازیں

وندے بھارت مشن۔ امریکہ اورہندوستان کے درمیان چلائی جارہی ہیں 36 پروازیں

نئی دہلی 6 جولائی (اردولیکس) وندے بھارت مشن کے تحت ائیرانڈیا کی جانب سے اس مہینہ کی 11 تاریخ سے 19 تاریخ تک امریکہ اورہندوستان کے درمیان 36 پروازیں چلائی جائیں گی۔ اس کیلئے ٹکٹس کی بکنگ کا آغاز آج رات 8 بجے سے ہوگا۔ ائیرانڈیا کی ویب سائٹ کے ذریعہ ہی ٹکٹ بک کروانے کی سہولت فراہم رہے گی۔ وندے بھارت مشن کے چوتھے مرحلہ کےتحت ایئرانڈیا کی جانب سے 170 پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

Post source : Urduleaks