August 04, 2020

تلنگانہ کا آرمی جوان دھشت گرد حملے میں ہلاک

تلنگانہ کا آرمی جوان دھشت گرد حملے میں ہلاک

پداپلی -6 جولائی ( اردو لیکس)  تلنگانہ کا ایک آرمی جوان کشمیر میں دھشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پداپلی ضلع کے راماگیری منڈل کے ناگارام گاوں کا رہنے والا 28 سالہ آرمی جوان سرینواس، کشمیر میں دھشت گردوں کے حملہ میں ہلاک ہوگیا ۔بتایا گیا ہے کہ سرینواس کی شادی دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ سال 2013 میں آرمی سے وابستہ ہوا تھا 

Post source : Urduleaks