August 14, 2020

تکنیکی تعلیمی اداروں کا 15 اکتوبرسے آغاز

تکنیکی تعلیمی اداروں کا 15 اکتوبرسے آغاز

نئی دہلی 9 جولائی (اردولیکس) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے پیشہ ور اور تکنیکی تعلیمی اداروں کا آغاز 15 اکتوبر سے ہوگا۔ اس سلسلے میں موجودہ تعلیمی سال سے متعلق ترمیم کرتےہوئے اکیڈمک کیلنڈرجاری کیا گای ہے۔

Post source : Urduleaks