August 14, 2020

ٹک ٹاک کی طرز پر ٹکا ٹک

ٹک ٹاک کی طرز پر ٹکا ٹک


حیدرآباد- 10 جولائی ( اردو لیکس) چین کی سماجی تفریحی ،ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ملک میں پابندی عائد کرنے کے بعد کئی دیسی کمپنی اسی طرز کا ایپ متعارف کرنے کی کوشش کررہے ہیں چند روز قبل ہی  “چنگاری ” کے نام سے ایپ متعارف کیا گیا تھا اور اب ” ٹکاٹک ” کے نام سے ایک اور ایپ متعارف کیا گیا ہے اس ایپ کو ایم ایکس پلیر نامی کمپنی نے ” ایم ایکس ٹکاٹک،  کے نام سے شروع کیا ہے گلوان واقعہ کے بعد چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کے پس منظر میں ملک کے صارفین چینی سوشل ایپس کا بائیکاٹ کرنے کا رجحان رکھتے ہیں

Post source : Urduleaks