August 14, 2020

حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں آج کورونا کے کیسس میں معمولی کمی۔8 کی موت

حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں آج کورونا کے کیسس میں معمولی کمی۔8 کی موت

حیدرآباد 10 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے 1278 کیسس درج ہویے۔جی ایچ ایم سی کے حدود میں 762 کیسس سامنے آئے۔ ریاست بھرمیں کورونا سے آج 8 افراد کی موت ہوئی تاحال اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339  تک پہنچ گئی۔

Post source : Urduleaks