August 14, 2020

پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر14 سالہ لڑکے کی خودکشی

پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر14 سالہ لڑکے کی خودکشی

چتور 13 جولائی (اردولیکس) پب جی کھیلنے سے منع کرنے پرایک لڑکے نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پیش آیا۔ زرائع کے مطابق 14 سالہ شیام پرساد ساکن پلامانیرو شری نگرکالونی مسلسل پب جی گیم کھیل رہا تھا جس پراسے اسکے ماں باپ نے ڈانٹا، ماں باپ کی ڈانٹ پردل برداشتہ لڑکے نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی۔

Post source : urduleaks