August 14, 2020

سچن پائلٹ کابینہ اور پی سی سی صدر سے برطرف

سچن پائلٹ کابینہ اور پی سی سی صدر سے برطرف

جے پور -14 جولائی ( اردو لیکس)  راجھستان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان کانگریس نے ایک اہم فیصلہ میں بحران کے لئے ذمدار سمجھے جانے والے سچن پائلٹ کو ڈپٹی چیف منسٹر اور پی سی سی صدر سے برطرف کردیا ہے ۔ راجھستان کی گہلوٹ حکومت میں سچن پائلٹ نے بحران پیدا کرتے ہوئے چند ارکان اسمبلی کی تائید کے ساتھ چیف منسٹر کا دعویٰ پیش کیا تھا اس دوران پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کی ۔

Post source : Urduleaks