August 14, 2020

آندھرا پردیش میں کورونا سے 43 افرد کی موت

آندھرا پردیش میں کورونا سے 43 افرد کی موت

وجئے واڑہ 14 جولائی (اردولیکس) ریاست آندھراپردیش میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 43 افراد کی موت ہوگئی۔ تاحال ریاست میں اس مہلک وائرس سے 408 افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔ اے پی میں کورونا کے نئے 1908 کیسس سامنے آئے۔ اب تک ریاست میں اس وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 33 ہزار19 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 17 ہزار467 افراد روبہ صحت ہوچکے ہیں۔

Post source : urduleaks