August 04, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے 1524 کیسس – 10 اموات

تلنگانہ میں کورونا کے 1524 کیسس – 10 اموات

 

حیدرآباد 14 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے 1524 کیسس سامنے آئے۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 815 کیسس درج کئے گئے۔ ریاست بھرمیں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد اب تک 37 ہزار 745 ہوگئی ہے آج 10 افراد کی موت ہوئی تاحال اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 375 تک پہنچ گئی۔رنگاریڈی میں 240، میڈچل میں 97کریم نگر میں 29 ، نلگنڈہ میں 38 ، وقارآباد21  ،میدک میں 24 کیسس درج ہوئے ہیں اچانک ان اضلاع میں وائرس دوبارہ سرگرم ہوگیا ہے 

Post source : Urduleaks