October 30, 2020

بریکنگ نیوز – تلنگانہ اوپن ایس سی سی اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء بھی بغیر امتحان کے کامیاب

بریکنگ نیوز – تلنگانہ اوپن ایس سی سی اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء بھی بغیر امتحان کے کامیاب

حیدرآباد 24 جولائی(اردولیکس)تلنگانہ حکومت نے اوپن اسکول کے ایس ایس سی اورانٹر میڈیٹ کے طلباء کو بھی کامیاب قرار دے دیا ہے اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے احکامات جاری کردیئے ہیں تمام طلباء جو اپریل / مئی کے امتحانات میں شرکت کے لئے نام رجسٹرڈ کرواے تھے ان تمام کو  ہر مضمون میں 35 فیصد نشانات کے ساتھ کامیاب قرار دیا گیا ہے ۔حکومت کے اس فیصلے سے  اوپن ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے 72 ہزار طلباء کو فایده ہوگا ۔

Post source : Urduleaks