August 05, 2020

ماسک لگانے‌کے مسلہ پر جھگڑا۔ایک‌شخص پر قاتلانہ حملہ۔ضلع‌ متحدہ کریم نگر میں ‌واردات

ماسک لگانے‌کے مسلہ پر جھگڑا۔ایک‌شخص پر قاتلانہ حملہ۔ضلع‌ متحدہ کریم نگر میں ‌واردات

کریم نگر-29 جولائی( اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع متحدہ کریم نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تیگلہ گٹہ پلی میں آج حفیظ نامی شخص بغیر ماسک پہنے بال کٹوانے کیلئے سیلون آیا تھا۔ اسی راکیش نے اسے ماسک پہننے کو کہا۔ اس مسلہ پر دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔ حفیظ نے راکیش پر مہلک ہتھیار سے حملہ کردیا۔ مقامی لوگوں نے زخمی راکیش کو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حفیظ کو گرفتار کرلیا۔

Post source : Urduleaks