August 13, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں اضافہ 13اموات

تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں اضافہ 13اموات

حیدرآباد-30 جولائی( اردو لیکس)ریاست میں دن بدن کورونا کیسس بڑھ رہے ہیں۔ پچھلے24 گھنٹوں کے دوران  1،811 نئے مثبت کیسس درج ہوئے اور 13 افراد کی موت ہوگئی۔ اس سے ریاست میں کورونا کیسز کی کل تعداد 60،717 ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 505 ہوگئی محکمہ صحت نے اس سلسلے میں جمعہ کی صبح ہیلت بلیٹن جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 521 کیسس درج ہویے۔

Post source : Urduleaks