August 13, 2020

تلنگانہ میں کورونا سے 14 اموات – 1986 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا سے 14 اموات – 1986 نئے کیسس

حیدرآباد -31 جولائی ( اردو لیکس) تلنگانہ میں جمعرات کے روز کورونا کے 1986نئے مثبت کیسس درج ہوئے اور 14افراد کی موت ہوگئی۔ اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد 62703ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 519 ہوگئی  . جی ایچ ایم سی کے حدود میں586 کیسس درج ہویے۔ عادل آباد16، کتہ گوڑم29، جگتیال 7، جنگاوں 21، بھوپال پلی 4، گدوال 32، کاماریڈی 46، کریم نگر 116، کھمم 41، آصف آباد 2، محبوب نگر 61، محبوب آباد 37، منچریال 35، میدک 45، ملکاجگیری 207، ملگو27، ناگرکرنول 30، نلگنڈہ 36، ناراین پیٹ 4، نرمل9، نظام آباد19، پداپلی 26، سرسلہ 23، رنگاریڈی205، سنگاریڈی 108، سدی پیٹ 20، سوریہ پیٹ 6، وقارآباد 5، ونپرتی 18، ورنگل رورل 30 ،ورنگل اربن 123 ،بھونگیر 12 کیس درج ہوئے ہیں 

 

Post source : Urduleaks