August 05, 2020

ملازمین پولیس کورونا سے متاثر۔ پولیس اسٹیشن بند

ملازمین پولیس کورونا سے متاثر۔ پولیس اسٹیشن بند

چینئی 31 جولائی (اردولیکس)ریاست تملناڈو میں ملازمین پولیس کے کورونا سے متاثرہونے کے بعد ایک پولیس اسٹیشن کوبند کردیا گیا ہے۔ ترجولی پولیس اسٹیشن میں پانچ ملازمین کے کورونا سے متاثرہونے کے بعد اس پولیس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔ متاثرہ ملازمین پولیس کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان کے ساتھیوں کو ہوم کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔

Post source : urduleaks