August 05, 2020

کورونا سے متاثرخاتون نے دیا جڑواں بچوں کو جنم

کورونا سے متاثرخاتون نے دیا جڑواں بچوں کو جنم

ممبئی یکم اگست (اردولیکس) ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں کورونا سے متاثرخاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ 29 سالہ خاتون حاملہ خاتون کے کورونا سے متاثرہونے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اسے پونے میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام چلائے جانے والے ہاسپٹل کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا جہاں اس نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ماں اوربچے صحتمند بتائے گئے ہیں۔

Post source : urduleaks