August 05, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے 2083 کیسس – 11اموات

تلنگانہ میں کورونا کے 2083 کیسس – 11اموات

حیدرآباد -31 جولائی ( اردو لیکس) تلنگانہ میں جمعہ کے روز کورونا کے 2083 مثبت کیسس درج ہوئے اور 11افراد کی موت ہوگئی۔ اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد 64786ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 530 ہوگئی  . جی ایچ ایم سی کے حدود میں578 کیسس درج ہویے۔ عادل آباد17، کتہ گوڑم35، جگتیال 21، جنگاوں 21، بھوپال پلی 24، گدوال 35، کاماریڈی 18، کریم نگر 108، کھمم 32، آصف آباد 8، محبوب نگر 31، محبوب آباد 40، منچریال 37، میدک 16، ملکاجگیری 197، ملگو19، ناگرکرنول 18، نلگنڈہ 48، ناراین پیٹ 9، نرمل25، نظام آباد73، پداپلی 42، سرسلہ 38، رنگاریڈی228، سنگاریڈی 101، سدی پیٹ 16، سوریہ پیٹ 34، وقارآباد 21، ونپرتی 9، ورنگل رورل 39 ،ورنگل اربن 134 ،بھونگیر 10 کیس درج ہوئے ہیں 

Post source : Urduleaks