August 05, 2020

سینئر سیاستدان امر سنگھ اب نہیں رہے

سینئر سیاستدان امر سنگھ اب نہیں رہے

نئی دہلی – یکم اگست ( اردو لیکس) راجیہ سبھا کے رکن و سینئر سیاستدان امر سنگھ کا ہفتہ کو سنگاپور میں انتقال ہوگیا۔ وہ کئی ماہ سے  گردہ کے عارضہ بمیں مبتلا تھے۔ گردے کی خرابی کی وجہ سے وہ چھ ماہ سے سنگاپور کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انھوں نے چند ماہ قبل گردے کی پیوند کاری بھی کروائی تھی۔ کچھ دن ان کی صحت میں بہتری آئی ۔ لیکن بعد میں صحت خراب ہوگئی اور آج دوران علاج ان کی موت ہوگئی۔امر سنگھ، سماج وادی پارٹی سے برسوں وابستہ رہے ۔

Post source : Urduleaks