August 05, 2020

وزیراعظم مودی نے عید الاضحی کےموقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی

وزیراعظم مودی نے عید الاضحی کےموقع پر  ملک کے عوام کو مبارکباد  پیش کی

نئی دہلی، یکم اگست ( پی آئی بی)، وزیراعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘عید مبارک!

عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد۔ آج کا دن ہمیں ایک منصفانہ ، ہم آہنگ اور شمولیت والا معاشرہ تیارکرنے کی تحریک دے۔ بھائی چارے اور ہمدردی کے جذبے میں مزید اضافہ کرے ’’۔

Post source : Urduleaks