August 05, 2020

آندھراپردیش میں کرین حادثہ 11 کی موت

آندھراپردیش میں کرین حادثہ 11 کی موت

وشاکھا پٹنم یکم اگست(اردولیکس) ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں واقع ہندوستان شپ یارڈ میں رونما کرین کے حادثہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بعض کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی نے حادثہ کی تفصیلات حاصل کیں اور واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت دے دی۔ اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے دوخصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Post source : urduleaks