August 14, 2020

عادل آباد ریمس سے لاپتہ کورونا کے 10 مریضوں میں سے بعض کے گھرچلے جانے کا انکشاف

عادل آباد ریمس سے لاپتہ کورونا کے 10 مریضوں میں سے بعض کے گھرچلے جانے کا انکشاف

عادل آباد 2 اگست (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں واقع ریمس ہاسپٹل کے کووڈ وارڈ سے لاپتہ ہوجانے والے کورونا کے متاثرین کل لاپتہ ہوگئے تھے جن میں سے 6 کا پتہ چل گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے بعض اپنے گھروں کو چلے گئے تھے۔ عہدیداروں کی جانب سے ان کی نشاندہی کی گئی ہے اوران کے فون پررابطہ میں آنے کی اطلاعات ملی ہیں۔

Post source : urduleaks