August 13, 2020

110 سالہ خاتون 6 دن میں کورونا سے روبہ صحت

110 سالہ خاتون 6 دن میں کورونا سے روبہ صحت

بنگلور2 اگست (اردولیکس) کورونا سے ماثر110 سالہ ضعیف خاتون صرف 6 دنوں میں کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔ ریاست کرناٹک چترا درگا سے تعلق رکھنے والی ضعیف خاتون سداماں کو 27 جولائی کو علاج کیلئے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں وہ 6 دنوں میں روبہ صحت ہوگئیں جس کے بعد انھیں گھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔

Post source : urduleaks