August 14, 2020

تلنگانہ میں 1891 کورونا کیسس – بھوپال پلی ضلع میں ایک بھی نہیں

تلنگانہ میں 1891 کورونا کیسس – بھوپال پلی ضلع میں ایک بھی نہیں

حیدرآباد-2 اگست( اردو لیکس)تلنگانہ میں ہفتہ کے روز کورونا کے 1891مثبت کیسس درج ہوئے اور 10 افراد کی موت ہوگئی۔ اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد66677ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 540 ہوگئی  . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 517کیسس درج ہویے۔ عادل آباد19، کتہ گوڑم32، جگتیال14 ، جنگاوں 15، بھوپال پلی 0، گدوال 38، کاماریڈی 42، کریم نگر 93، کھمم 47، آصف آباد 2، محبوب نگر 33، محبوب آباد 24، منچریال 28، میدک 21، ملکاجگیری 146، ملگو11، ناگرکرنول 1، نلگنڈہ 46، ناراین پیٹ 11، نرمل8، نظام آباد131، پداپلی 37، سرسلہ 28، رنگاریڈی181، سنگاریڈی 111، سدی پیٹ 27، سوریہ پیٹ 35، وقارآباد 8، ونپرتی 13، ورنگل رورل 22 ،ورنگل اربن 138 ،بھونگیر 12کیس درج ہوئے ہیں

Post source : Urduleaks