August 13, 2020

بچوں کو کورونا سے بچانے حیدرآباد میں ماں باپ کی خودکشی

بچوں کو کورونا سے بچانے حیدرآباد میں ماں باپ کی خودکشی

حیدرآباد 2 اگست (اردولیکس) حیدرآباد کے خیریت آباد علاقہ میں کورونا کے خوف سے ایک ضعیف جوڑے نے خودکشی کرلی۔ یہ جوڑا اپنی کی صحت کے بارے میں فکر مند تھا کیونکہ ان کا بخار کم نہیں ہورہا تھا۔اس جوڑے مشروب میں زہرملا کر پی لیا انھوں نے اپنی جان دینے سے قبل ایک خودکش نوٹ چھوڑا اور کہا کہ وہ اپنے بچوں کو کورونا سے بچانے کے لئے یہ انتہائی اقدام کررہے ہیں۔ ان کی شناخت 65سالہ ای وینکٹیشور اور اس کی بیوی 60سالہ وینکٹ لکشمی کے طورپر کی گئی ہے۔

Post source : urduleaks