August 13, 2020

افسر پاشاہ تلنگانہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر مقرر

افسر پاشاہ تلنگانہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر مقرر

حیدرآباد -2 اگست ( اردو لیکس) افسر پاشاہ تلنگانہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر مقرر کئے گئے ہیں۔ریاست میں پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے زعفرانی جماعت کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کمار نے نئی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔پارٹی کی نئی کمیٹی چار جنرل سکریٹریز،8سکریٹریز،2خازن اور 8نائب صدور پرمشتمل ہے۔اس کمیٹی میں کئی افراد کو شامل کیاگیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں ریاستی مورچہ کے صدور بھی شامل ہیں

Post source : Urduleaks