August 13, 2020

بریکنگ نیوز – وزیر داخلہ امیت شاہ کو کورونا ہوگیا

بریکنگ نیوز – وزیر داخلہ امیت شاہ کو کورونا ہوگیا

نئی دہلی-2 اگست( اردو لیکس) وزیر داخلہ امیت شاہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اس بات کی اطلاع امیت شاہ نے خود اپنے ٹیوٹر پر دی ۔انھوں نے کہا کہ ” کورونا کی ابتدائی علامات پائے جانے پر ، میں نے ٹیسٹ کرایا اور رپورٹ مثبت آئی۔ میری طبیعت ٹھیک ہے ، لیکن ڈاکٹروں کے مشورے پر مجھے اسپتال میں داخل کرایا جارہا ہے۔ میری گذارش ہے کہ آپ سب جو پچھلے کچھ دنوں میں مجھ سے رابطہ میں آئے ہیں ، براہ کرم خود کو الگ تھلگ رہیں اور اپنا ٹیسٹ کروائیں۔

Post source : Urduleaks