August 13, 2020

امیتابھ بچن ہاسپٹل سے ڈسچارج – کورونا رپورٹ منفی

امیتابھ بچن ہاسپٹل سے ڈسچارج – کورونا رپورٹ منفی

ممبئی 2 اگست (اردولیکس) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کورونا وائرس سے صحت مند ہوکر ڈسچارج ہوگئے 12 جولائی کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد امیتابھ بچن ناناوتی ہاسپٹل میں شریک ہوئے تھے ان کے فرزند ابھیشیک بچن بھی کورونا سے متاثر ہیں وہ بھی ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔امیتابھ نے ہاسپٹل سے ڈسچارج ہونے کے بعد ناناوتی ہاسپٹل کے ڈاکٹروں ، اسٹاف اور ان کے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان کی صحت کے لئے دعائیں کی۔

Post source : Urduleaks