September 29, 2020

شوہرکی آنکھوں کے سامنے بیوی کا گینگ ریپ

شوہرکی آنکھوں کے سامنے بیوی کا گینگ ریپ

کرنول 3 اگست(اردولیکس) ریاست آندھراپردیش ویلگوڑ منڈل کے جمی نگرتانڈہ میں شوہرکی آنکھوں کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ یہ افسوسناک واقعہ کل رات رونما ہوا۔ چاروں ملزمین نے شوہرپرحملہ کرکے بیوی کے ساتھ یہ حرکت کی۔ شکایت کی گئی ہے کہ پولیس سے رجوع ہونے پرکاروائی نہیں کی گئی۔ اطلاع ملنے پر اسٹیٹ مہیلا کمیشن نے ضلع ایس پی سے رابطہ قائم کرتے ہوئے ملزمین کے خلاف سخت قانون کاروائی کرنے کی ہدایت دی۔

Post source : urduleaks