September 29, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے 1286 کیسس – سرسلہ ضلع میں ایک بھی کیس نہیں

تلنگانہ میں کورونا کے 1286 کیسس – سرسلہ ضلع میں ایک بھی کیس نہیں


حیدرآباد-4 اگست ( اردو لیکس) تلنگانہ میں پیر کے روز کورونا وائرس کے 1286 مثبت کیسس درج ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی۔ سرسلہ ضلع میں ایک بھی کیس درج نہیں ہوا ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد68946ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 563ہوگئی  . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 391کیسس درج ہویے۔ عادل آباد9، کتہ گوڑم38، جگتیال22 ، جنگاوں 8، بھوپال پلی 6، گدوال 55، کاماریڈی 6، کریم نگر 101، کھمم 41، آصف آباد 3، محبوب نگر 39، محبوب آباد 27، منچریال 21، میدک 7، ملکاجگیری 72، ملگو5، ناگرکرنول 29، نلگنڈہ 29، ناراین پیٹ 4، نرمل4، نظام آباد59، پداپلی 29، سرسلہ 0، رنگاریڈی121، سنگاریڈی 15، سدی پیٹ 14، سوریہ پیٹ 23، وقارآباد 17، ونپرتی 14، ورنگل رورل 11،ورنگل اربن 63 ،بھونگیر 3کیس درج ہوئے ہیں 

Post source : Urduleaks