September 28, 2020

یو پی ایس سی سول سروس امتحان کے نتائج جاری – صفنہ نظرالدین ٹاپ 50 میں شامل

یو پی ایس سی سول سروس امتحان کے نتائج  جاری – صفنہ نظرالدین ٹاپ 50 میں شامل

 

نئی دہلی -4 اگست ( اردو لیکس) یونین پبلک سروس کمیشن نے سول سروسز امتحان 2019 کے قطعی نتائج نتیجہ جاری کردئے ہیں پردیپ سنگھ نے یو پی ایس سی میں ٹاپ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، جتن کشور دوسرے نمبر پر اور پرتبھا ورما تیسرے نمبر پر ہیں۔ ٹاپ 50 امیدواروں میں 45 واں مقام کیرالق کے ایروناکولم سے تعلق رکھنے والی صفنہ نظرالدین کو ملا ہے میرٹ کی فہرست 15 دن بعد جاری کی جائے گی۔ امیدوار کمیشن کی ویب سائٹ پر مارک شیٹ دیکھ سکیں گے۔اس بار UPSC سول سروسز امتحان کے تحت کل 829 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جنرل کیٹیگری ، 78 ای ڈبلیو ایس ، 251 او بی سی ، 129 ایس سی اور 67
ایس ٹی زمرے کے 304 امیدوار ہیں۔

Post source : Urduleaks