September 29, 2020

سدی پیٹ کے نوجوان کو سیول سروس امتحان میں 110 رینک

سدی پیٹ کے نوجوان کو سیول سروس امتحان میں 110 رینک

سدی پیٹ-4 اگست( اردو لیکس)سیول سروس امتحان میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان مندا مکارند نے قومی سطح پر 110 واں رینک حاصل کیا ۔نوجوان کا تعلق سدی پیٹ سے ہے وزیر فینانس ہریش راو نے مندا مکارند کو مبارکباد دی ۔اور کہا کہ نوجوان نے سدی پیٹ کی سرزمین کا نام روشن کیا ہے 

Post source : Urduleaks