September 28, 2020

رام مندر کا ڈیزائن جاری

رام مندر کا ڈیزائن جاری

لکھنو -4 اگست ( اردو لیکس)  ایودھیا میں تعمیر ہونے والی رام مندر کے ڈیزائن کو مندر ٹرسٹ نے جاری کیا ہے اس ڈیزائن کو گجرات کے آرکیٹیکٹ چندراکانت سومپورہ نے تیار کیا ہے مندر کی اونچائی 161 فٹ ہوگی ۔

Post source : Urduleaks