September 29, 2020

صفنہ نظرایدین کے ساتھ سیول سروس امتحان میں 44 مسلم امیدوار بھی منتخب

صفنہ نظرایدین کے ساتھ سیول سروس امتحان میں 44 مسلم امیدوار بھی منتخب

 

حیدرآباد-4 اگست ( اردو لیکس) یونین پبلک سروس کمیشن نے سول سروسز امتحان 2019 کے قطعی نتائج جاری کردئے ہیں سول سروسز امتحان کے تحت کل 829 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں 44 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں جو مجموعی طور پر منتخب امیدواروں کا 5 فیصد حصہ ہے 

1. صفنہ نظرالدین 45

2. شیخ محمد زیب ذاکر 153

3. جیتین رحمان رینک 176

4. رومائزہ فاطمہ آر وی 185

5. محمد علی اکرم شاہ 188

6. سمیر احمد 193

7. سوتھان عبد اللہ 209

8. صوفیہ 241

9. اسرار احمد کچلو 248

10. نورل کوعامر 252

11. اجمل شہزاد عا لیار 254

12. فرمان احمد خان 258

13. محمد شفیق 292

14. سفیان احمد 303

15. اظہرالدین ظہیرالدین قاضی 315

16۔ آصف یوسف۔ 328

17. احمد بلال انور 332

18. نادیہ بیگ 350

19. عاشق علی پائ 367

20. محمد یعقوب 38

21. شاہ الحمید اے 388

22. شاہین سی 396

23. محمد شبیر عالم 403

24. آفتاب رسول 412

25. شیعاز کے ایم 422

26. احمد عاشق او ایس 460

27. محمد ندیم الدین 461

28. سید زاہد علی 476

29. محمد دانش 487

30. محمد قمرالدین خان 511

31. معاز اختر 529

32. حسنان اسید 542

33. محمد عاقب 579

34. ریحان کھتری 596

35. فیصل خان 611

36. سیف اللہ 623

37. سبزار احمد غنی 628

38. ماجد اقبال خان 638

39. فیروز عالم 645

40. روحینہ طفیل خان 718

41. رئیسہ حسین 747

42. محمد نواز شرف الدین 778

43. ثاقب شعیب 823

44. سید جنید عادل 824

 

Post source : Urduleaks