September 30, 2020

آئی پی ایل کھیلنے سے پہلے ہوں گے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ

آئی پی ایل کھیلنے سے پہلے ہوں گے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ

حیدرآباد 5 اگست (اردولیکس)متحدہ عرب امارات میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک منعقد ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ انھیں چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن میں رہنا ہوگا۔ 53 دن کے اس ٹورنمنٹ کیلئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ دوران سفر، قیام اور ٹریننگ کے دوران انھیں کرنا ہوگا اور کیانہیں کرناہوگا۔

Post source : urduleaks