September 30, 2020

نامورسنگرایس پی بالا سبرامنیم کورونا سے متاثر

نامورسنگرایس پی بالا سبرامنیم کورونا سے متاثر

چینئی 5 اگست (اردولیکس) نامورگلوکارایس پی بالا سبرامنیم کورونا سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے سوشیل میڈیا پرایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔ پچھلے دودنوں سے وہ سردی بخارسے متاثرتھے ٹیسٹ کروانے پررپورٹ پازیٹیو آئی۔ وہ اس وقت چینئی کے ایک ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں۔ انھوں نے ان کے چاہنے والوں کے نام اپنے پیام میں کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے انکی صحت ٹھیک ہے۔ واضح رہے کہ بالا سبرامنیم نے ہندی اورتلگوفلموں کے کئی گیت گائے ہیں۔

Post source : urduleaks