September 29, 2020

بریکنگ نیوز۔سابق صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کرونا سے متاثر

بریکنگ نیوز۔سابق صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کرونا سے متاثر

نئی دہلی 10 اگست (اردولیکس)سابق صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کرونا سے متاثرہو گئے ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی اور مسئلے کی وجہ سے ہاسپٹل سے رجوع ہوئے تھے جہاں ان کا کووڈ کا ٹیسٹ کیا گیا اور رپورٹ مثبت آئی۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران ان سے ملاقات کرنے والے افراد سے انھوں نے اپنا ٹیسٹ کروا لینے کی خواہش کی ہے اور کہا کہ وہ احتیاط کریں۔

Post source : Urduleaks