September 29, 2020

اگست 20 سے تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسس

اگست 20 سے تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسس

حیدرآباد-9 اگست ( اردو لیکس) سرکاری اسکول کے طلبا کے لئے ڈیجیٹل کلاسیں اگست 20 سے شروع ہوں گی ، یہ بات تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے بتائی۔ دوردرشن اور ٹی سیاٹ کے ذریعے چھٹی سے دسویں جماعت کے طلباء کے لئے کلاسس کا انعقاد کیا جائے گا  انہوں نے کہا ، یکم ستمبر سے  سوم تا پنجم کے طلباء کے لئے ڈیجیٹل کلاسس ہوں گی۔ رواں ماہ کی 17 تاریخ سے انٹر طلباء کے لئے آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا

Post source : Urduleaks